November 29, 2024 10:31 AM
لوک سبھا نے وقف بِل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی مدت کار میں بجٹ اجلاس 2025 کے آخری روز تک توسیع کردی ہے۔
لوک سبھا نے وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کی مدت کار میں 2025 کے بجٹ اجلاس کے آخری روز تک توسیع کرنے سے متعلق ایک قرارداد منظور کی ہے۔ JPC کے چیئرمین اور BJP کے رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے ایوان میں اِس سلسلے میں تحریک پیش کی، جسے کَل صوتی ووٹ سے منظور کرلیا گیا۔ مشتر...