ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:44 AM

ملک میں آئین کو اختیار کئے جانے کے 75 ویں سال کی شروعات کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو روزہ بحث کا آغاز ہوگا۔

ملک میں آئین کو اختیار کئے جانے کے 75 ویں سال کی شروعات کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو روزہ بحث کا آغاز ہوگا۔ لوک سبھا کے درج کردہ ایجنڈے کے مطابق بھارت کے آئین کے اپنائے جانے کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی بحث ہوگی۔ بحث کا آغاز وقفہ سوالات کے بعد کیا جائے گا۔ وزیر دفاع راج ناتھ...