ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 15, 2025 9:46 AM

لکھنؤ کے لوک بندھو اسپتال میں شدید آتش زدگی کے بعد 200 سے زیادہ مریضوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

اترپردیش کے لکھنؤ میں کَل رات لوک بندھو اسپتال کے دوسری منزل میں شدید آتش زدگی کے بعد 200 سے زیادہ مریضوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جن میں وہ مریض بھی شامل ہیں، جن کی حالت کافی نازک ہے۔ انہیں دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اس واقعہ سے مریضوں اور اسپتال کے عملے میں خوف پیدا ہوگیا ہ...