ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 18, 2024 10:29 AM

بھارتی افراد، اُن اُنتالیس ملکوں کے شہریوں میں شامل ہیں، جنہیں جنوری 2025 سے، سری لنکا کا سفر کرنے کے لیے مُفت ویزا دیا جائے گا۔

بھارتی افراد، اُن اُنتالیس ملکوں کے شہریوں میں شامل ہیں، جنہیں جنوری 2025 سے، سری لنکا کا سفر کرنے کے لیے مُفت ویزا دیا جائے گا۔ اِس کا اعلان، بھارت کے دورے پر آئے ہوئے، سری لنکا کے وزیر خارجہ    Vijitha Herath نے نئی دلّی میں، بات چیت کے دوران کیا، جس کا اہتمام انڈیا فاؤنڈیشن نے کیا تھ...