June 14, 2024 2:20 PM

کویت میں ایک عمارت میں آگ لگنے کے حادثے میں ہلاک بھارتی افراد کے جسد خاکی کو بھارتی فضائیہ کا خصوصی طیارہ لے کر کیرالہ کے شہر کوچی پہنچ گیا ہے

کویت میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے المناک واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کے جسد خاکی کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے کوچی لایاگیاہے۔ ہلاک ہونے والے بھارتی شہریوں میں سے زیادہ تر کا تعلق کیرالہ سے ہے، جن کی تعداد 23 ہے۔ جناب کیرتی وردھن سنگھ نے کل کویت کے نائب وزیراعظ...

June 13, 2024 3:08 PM

کویت میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 40 بھارتی افراد سمیت 49 غیر ملکی کارکن مارے گئے ہیں

کویت کے سرکاری وکیل نے جنوبی Mangaf علاقے میں غیرملکی ورکروں کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے، جس میں 40 بھارتی شہریوں سمیت کم از کم 49 غیرملکی کارکن ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سرکاری وکیل نے کہا کہ اِس تحقیقات کا مقصد اُس ...