January 10, 2025 9:37 AM
مہا کمبھ 2025 کے موقع پر آکاشوانی کے کمبھ وانی چینل کا، آج اترپردیش کے پریاگ راج میں آغاز کیا جائے گا۔
مہا کمبھ 2025 کے موقع پر آکاشوانی کے کمبھ وانی چینل کا، آج اترپردیش کے پریاگ راج میں آغاز کیا جائے گا۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، چینل کا افتتاح کریں گے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن، اِس پروگرام میں ورچوئل وسیلے سے شامل ہوں گے۔ پروگرام کے دوران وز...