ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 10:54 AM

پُوسا کرشی وِگیان میلہ 2025 آج سے نئی دلّی میں، منعقد کیا جا رہا ہے۔

پُوسا کرشی وِگیان میلہ 2025 آج سے نئی دلّی میں، منعقد کیا جا رہا ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان، میلے کا افتتاح کریں گے۔ اِس تین روزہ میلے کا موضوع ہے: ’اُنّت کرشی-وِکست بھارت‘۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزراء مملکت رام ناتھ ٹھاکر اور بھاگیرتھ...