January 20, 2025 9:31 AM
پہلی بار منعقد ہونے والے کھو کھو کے عالمی کپ میں، بھارت کی مرد اور خواتین دونوں ہی ٹیموں نے خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
پہلی بار منعقد ہونے والے کھو کھو کے عالمی کپ میں، بھارت کی مرد اور خواتین دونوں ہی ٹیموں نے خطاب جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ دونوں ٹیموں نے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں ہوئے مقابلے میں، بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ خطاب اپنے نام کیا۔ مردوں کی ٹیم نے فائنل میں نیپال کو 36 کے م...