November 22, 2024 9:21 AM
بہار اِس سال اپریل میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز اور پیراگیمز کی میزبانی کرے گا۔
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے اعلان کیا ہے کہ بہار آئندہ برس اپریل میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز اور پیرا گیمز کی میزبانی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں حال ہی میں ہاکی کی خواتین کی ایشیائی چمپئنز ٹرافی جیسے اہم کھیل مقابلوں کی میزبانی کرکے اپنی صلاح...