ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 25, 2024 3:27 PM

قزاخستان میں ایک طیارے کے حادثے میں 50 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے

  آج قزاخستان میں Aktau ہوائی اڈے کے نزدیک ایک مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔ آذربائیجان ایئرلائنس کے اِس طیارے میں 67 مسافر اور عملے کے 5 افراد سوار تھے اور یہ آذربائیجان کے باکو سے روس کے Grozny جارہا تھا۔ کہرے کے سبب اِس کا راستہ تبدیل کیا گیا تھا۔ قزاخستان کے صحت کے وزیر...