January 4, 2025 10:26 AM
محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں شدید بارش اور کشمیر خطے کے مختلف علاقوں میں کَل اور پیر کے روز برفباری کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں شدید بارش اور کشمیر خطے کے مختلف علاقوں میں کَل اور پیر کے روز برفباری کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ وادی کشمیر اور اس سے متصل علاقے سخت سردی کی گرفت میں ہے۔ کئی مقامات پر درجہ حرات نقطہ انجماد سے نیچے درج کیا گیا ہے۔ دوسری جانب جموں خطے میں د...