ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 10:43 AM

امریکہ میں، بھارت نژاد ’کاش پٹیل‘ کو، تحقیقات کے وفاقی بیورو FBI کے ڈائریکٹر کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔

امریکہ میں، بھارت نژاد ’کاش پٹیل‘ کو، تحقیقات کے وفاقی بیورو FBI کے ڈائریکٹر کے طور پر حلف دلایا گیا ہے۔ وہ FBI کے نویں ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے اِسے اپنی زندگی کا سب سے زیادہ اعزازی موقع قرار دیا ہے۔  انہوں نے Christopher Wray کی جگہ لی ہے، جنہوں نے بائیڈن انتظامیہ کی مدّت ختم ہونے کے بعد...