February 21, 2025 9:56 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Kash Patel کو فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن FBI کا نواں ڈائریکٹر مقرر کیا ہے، جو امریکہ کی قانون نافذ کرنے والی سرکردہ وِفاقی ایجنسی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے Kash Patel کو فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن FBI کا نواں ڈائریکٹر مقرر کیا ہے، جو امریکہ کی قانون نافذ کرنے والی سرکردہ وِفاقی ایجنسی ہے۔ امریکی وزارت دفاع میں سابق فیڈرل ڈِفنڈر اور چیف آف اسٹاف Kash Patel اب آئندہ 10 برس تک FBI کے ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گے۔×...