December 19, 2024 3:56 PM
حکومت ’ایک ملک-ایک انتخاب‘ سے متعلق بلوں کو 31 ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کرے گی
حکومت ”ایک ملک ایک چناؤ“ سے متعلق بلوں کو 31 اراکانِ پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے گی۔ مجوزہ JPC لوک سبھا کے 21 اور راجیہ سبھا کے 10 ارکان پر مشتمل ہے۔ اِن ارکانِ پارلیمنٹ میں دیگر کے علاوہ BJP رہنما PP چودھری، انوراگ سنگھ ٹھاکر، پرشوتم بھائی رُوپالا، کانگریس لی...