January 8, 2025 10:19 AM
ایک ملک ایک انتخاب سے متعلق دو بلوں پر تبادلہ خیال کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹیJPC، کی آج پہلی میٹنگ ہوگی۔
ایک ملک ایک انتخاب سے متعلق دو بلوں پر تبادلہ خیال کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹیJPC، کی آج پہلی میٹنگ ہوگی۔ ان بلوں کو جو نام دیے گئے ہیں، وہ ہیں: آئین) 129 واں ترمیمی(بل2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قوانین (ترمیمی) بل 2024 میٹنگ کے دوران قانون اور انصاف کی وزارت کے قانون ساز م...