October 28, 2024 10:25 AM
مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ سرکار، وعدے کے مطابق، دھان کی خریداری کرے گی اور اس کا ایک دانا بھی بچا نہیں رہے گا۔
صارفین امور، خوراک اور تقسیم عامہ کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ سرکار، خریف مارکیٹنگ سیزن 2024-25 کیلئے مقررہ، 185 لاکھ میٹرک ٹن LMT دھان کی خریداری کرے گی اور دھان کا ایک بھی دانا بچا نہیں رہ جائے گا۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب جوشی نے اعلان کیا کہ ...