ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:48 AM

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ آج لوک سبھا میں پیش کی جائے گی۔

وقف ترمیمی بل 2024 سے متعلق مشترکہ کمیٹی کی رپورٹ آج لوک سبھا میں پیش کی جائے گی۔ کمیٹی کے چیئرمین جگدَمبِکا پال اور BJP ممبر پارلیمنٹ سنجے جیسوال یہ رپورٹ پیش کریں گے۔ وہ مشترکہ کمیٹی کو فراہم کیے گئے شواہد کا ریکارڈ بھی پیش کریں گے۔ یہ رپورٹ، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو تیس جن...