January 9, 2025 9:42 AM
جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے کل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات نے کل تک خشک موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پورے کشمیر خطے اور جموں ڈویژن کے دیگر پہاڑی علاقوں میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر خطے میں درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب ہے اور لداخ میں مختلف مقامات پر یہ نقطہ انجماد سے زیادہ خیال کیا جا رہا ہے۔ سری ن...