ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 31, 2025 2:29 PM

جموں و کشمیر کے پنچھ ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

جموں وکشمیر کے پنچھ ضلعے میں لائن آف کنٹرول پر آمنے سامنے کی فائرنگ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آکاشوانی کے جموں کے ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ چوکنے فوجیوں نے کَل، گُل پور سیکٹر کے کھاری کرمارا علاقے میں زبردست طریقے سے ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے ایک گروپ کی، دراندازی کی...