August 13, 2024 9:54 AM
جموں وکشمیر پولیس نے کٹھوعہ-بانی-کشتواڑ علاقے میں حالیہ حملوں کیلئے مدد فراہم کرنے پر دہشت گردوں کے 9 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے
جموں وکشمیر پولیس نے دہشت گردوں کے 9 ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے، جو جموں ڈویژن کے سانبا-کٹھوعہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد سے دراندازی کرکے بھارتی علاقے میں آنے والے پاکستانی دہشت گردوں کی مدد کررہے تھے اور اُنہیں اودھم پور، کھٹوعہ اور ڈوڈہ ضلعے کے پہاڑی علاقوں میں پہنچا رہے تھے...