ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:34 AM

جموں و کشمیر میں حکومت نے دونوں ڈویژنل کمشنروں اور کُل 20 ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے دائرہئ اختیار میں آنے والے مندروں کی اراضی کی حد بندی اور تجاوزات کو ہٹانے کو یقینی بنائیں۔

جموں و کشمیر میں حکومت نے دونوں ڈویژنل کمشنروں اور کُل 20 ڈپٹی کمشنروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے اپنے  دائرہئ اختیار میں آنے والے مندروں کی اراضی کی حد بندی اور تجاوزات کو ہٹانے کو یقینی بنائیں۔ تمام تاریخی مندوں کی تازہ صورتحال کی تفصیلی جانکاری حاصل کی جائے گی اور اسے ثقافت کے...