ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 3:07 PM

نیشنل کانفرنس کے لیڈر عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے۔

نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جناب عبداللہ اور ان کی وزارتی کونسل کو حلف دلایا۔ حلف برداری کی تقریب آج سری نگر کے شیر کشمیر انٹر نیشنل کانونشن سینٹر میں ہوئی۔ ح...