ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 9:52 AM

جموں و کشمیر میں، پولیس کے ڈائریکٹر جنرل Nalin Prabhat نے سکیورٹی فورسز سے باہمی تال میل کے ساتھ کام کرنے کے لیے کہا ہے۔

جموں و کشمیر میں، پولیس کے ڈائریکٹر جنرل Nalin Prabhat نے سکیورٹی فورسز سے باہمی تال میل کے ساتھ کام کرنے کے لیے کہا ہے۔ کٹھوعہ کے اپنے دورے کے دوران فوج، CRPF اور جموں کشمیر کے اعلیٰ عہدیداران کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے سربراہ نے تمام سکیورٹی فورسز سے کہا کہ وہ باہمی تال میل کے س...