ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 20, 2025 9:49 AM

جموں و کشمیر دیہی ذریعہ معاش مشن JKRLM، جموں کے کیندر میں تیسرے SARAS آجیویکا میلے کے انعقاد کیلے پوری طرح تیار ہے۔

جموں و کشمیر دیہی ذریعہ معاش مشن JKRLM، جموں کے کیندر میں تیسرے SARAS آجیویکا میلے کے انعقاد کیلے پوری طرح تیار ہے۔ دیہی ترقی اور پنچایتی راج کے زیر اہتمام آج سے شروع ہونے والے اس میلے میں بھارت کے آرٹ، ثقافت اور روایات کو خاص طور پر نمایاں کیا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دیہے کہ ...