January 26, 2025 3:25 PM
جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سخت سکیورٹی بندوبست میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ پُرامن طور پر گزر گئیں۔
جموں و کشمیر میں یومِ جمہوریہ کی تقریبات سخت سکیورٹی بندوبست میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ پُرامن طور پر گزر گئیں۔ بڑی تقریب سری نگر میں ہوئی۔ نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے سری نگر کے بخشی اسٹیڈیم میں یومِ جمہوریہ کی بڑی تقریب میں ترنگا لہرایا۔ انہوں نے یومِ جمہوریہ پ...