ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:54 AM

مرکز نے جموں وکشمیر میں صدر راج ختم کردیا ہے، جس سے مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں ایک نئی سرکار بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

مرکز نے جموں وکشمیر میں صدر راج ختم کردیا ہے۔ اس طرح مرکز کے زیر انتظام اِس علاقے میں ایک نئی سرکار بنانے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ مرکزی حکومت نے اِس سلسلے میں ایک اطلاع نامہ جاری کیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جموں وکشمیر میں نئی سرکار بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے...