August 29, 2024 2:42 PM

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا کام شروع ہوگیا ہے۔

انتخابی کمیشن نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ٹوٹیفکیشن آج جاری کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے جبکہ ان کی جانچ پڑتال کا کام اگلے روز کیا جائے گا۔ 9 ...