February 21, 2025 9:50 AM
جموں -سری نگر قومی شاہراہ کو بانیہال-قاضی گُنڈ سیکشن پر برفباری اور رام بَن اور بانیہال کے درمیان سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کل شام بند کر دیا گیا۔
جموں -سری نگر قومی شاہراہ کو بانیہال-قاضی گُنڈ سیکشن پر برفباری اور رام بَن اور بانیہال کے درمیان سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کل شام بند کر دیا گیا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ شاہراہ پر عارضی طور پر ٹریفک روک دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ حالات بہت...