October 18, 2024 3:02 PM
جموں و کشمیر میں، مرکز کے زیر انتظام علاقے کی حکومت نے نئے مقررہ وزیروں کے قلمدانوں کا اعلان کردیا ہے۔
جموں و کشمیر میں، مرکز کے زیر انتظام علاقے کی حکومت نے آج، نئے مقررہ وزیروں کے قلمدانوں کا اعلان کردیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ راج بھون سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر انتظامیہ میں مختلف وزیروں کی محکمہ جاتی ذمہ داریوں کا خاکہ پیش کی...