October 15, 2024 9:51 AM
جموں و کشمیر کے لیٹفننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبد اللہ کو نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب کَل صبح ساڑھے گیارہ بجے سری نگر میں ہوگی۔
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں نئی حکومت تشکیل دینے کے لیے مدعو کیا ہے۔ مرکز کی جانب سے جموں و کشمیر میں صدر راج ختم کیے جانے کے ایک دن بعد یہ اقدام سامنے آیا ہے۔ لیٹفننٹ گورنر منوج سنہا کو نیشنل کان...