ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 17, 2025 9:47 AM

اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔

اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ تیز ہواؤں سے کئی درختوں کے جڑ سے اُکھڑنے، بجلی کے کھ...