December 19, 2024 10:35 AM
جموں کشمیر میں ضلع کلگام کے دور دراز علاقے Kadder میں سلامتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے۔
جموں کشمیر میں ضلع کلگام کے دور دراز علاقے Kadder میں سلامتی دستوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع ملنے پر سلامتی دستوں کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی سلامتی دست...