ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 9:49 AM

جموں و کشمیر میں، مکانات اور دیہی ترقی کے محکمے نے کامیابی کے ساتھ کل ”سواندھی سے سمردھی“ اور ”میں بھی ڈیجیٹل“ اقدامات کے تحت ایک ہفتہ طویل مہم مکمل کی۔

جموں و کشمیر میں، مکانات اور دیہی ترقی کے محکمے نے کامیابی کے ساتھ کل ”سواندھی سے سمردھی“ اور ”میں بھی ڈیجیٹل“ اقدامات کے تحت ایک ہفتہ طویل مہم مکمل کی۔ یہ مہم تمام مقامی بلدیاتی اداروں میں 7 اپریل سے 12 اپریل تک جاری رہی۔ اس مہم کا مقصد خوانچہ فروشوں کو مرکزی حکومت کی فلاح و ب...