ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 9:43 AM

جموں و کشمیر میں، AIIMs دلّی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ایم سری نِواس کی قیادت میں 6 ارکان پر مشتمل ماہرین کی ایک ٹیم نے کل راجوری ضلعے کے Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جہاں پُر اسرار بیماری کے سبب 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں، AIIMs دلّی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ایم سری نِواس کی قیادت میں 6 ارکان پر مشتمل ماہرین کی ایک ٹیم نے کل راجوری ضلعے کے Badhaal گاؤں کا دورہ کیا، جہاں پُر اسرار بیماری کے سبب 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ ماہرین کی ٹیم میں Toxicology کے ماہرین بھی شامل ہیں۔ ماہرین کی ٹیم نے 3 سے...