January 10, 2025 9:39 AM
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گگن یان کے تحت بھارت کے پہلے بغیر عملے کے خلائی مشن سمیت اِسرو کے آئندہ اہم خلائی مشنز کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے گگن یان کے تحت بھارت کے پہلے بغیر عملے کے خلائی مشن سمیت اِسرو کے آئندہ اہم خلائی مشنز کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے ملک کے خلائی شعبے سے متعلق اُمنگوں کو رفتار دینے کیلئے سرکاری نجی شراکت دا...