January 4, 2025 10:17 AM
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔ اِس تقریب میں، بھارتی حکومت کے پرنسپل سائنسی مشیر پروفیسر اَجے کمار سُود، DSIR سیکریٹری اور سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR کے ڈائریکٹر بھی...