January 24, 2025 9:56 AM
بھارت Deep Ocean Mission کے تحت اپنی پہلی انسان کے ذریعے چلائی جانے والی زیر آب، submersible تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
بھارت Deep Ocean Mission کے تحت اپنی پہلی انسان کے ذریعے چلائی جانے والی زیر آب، submersible تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ اس submersible کے جو، 500 میٹر کی گہرائی تک کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، اس سال لانچ ہونے کی توقع ہے اور اگلے...