October 28, 2024 10:27 AM
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج کی جائے گی۔ 43 اسمبلی حلقوں میں اگلے مہینے کی 13 تاریخ کو منعقد ہونے والی پہلے مرحلے کی پولنگ کے لیے 805 امیدواروں نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے ہیں۔ امیدوار اس مہینے کی 30 تاریخ تک اپنے نامزدگی پ...