ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 20, 2024 9:58 PM

جھارکھنڈ میں دوسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے تحت 12 اضلاع میں پھیلے 38 اسمبلی حلقوں میں پولنگ پُر امن رہی۔ شام پانچ بجے تک تقریباََ 67 اعشاریہ سات ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

جھارکھنڈ میں دوسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے تحت 12 اضلاع میں پھیلے 38 اسمبلی حلقوں میں پولنگ پُر امن رہی۔ شام پانچ بجے تک تقریباََ 67 اعشاریہ سات ایک فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ ایڈیشنل چیف انتخابی افسر نیہا اروڑا نے کہا کہ ووٹنگ فیصد میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ دور دراز ک...