ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:54 AM

جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا آج سے چار روزہ خصوصی اجلاس شروع ہوگا جس میں نئے ارکان اسمبلی کو حلف دلایا جائے گا

جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا آج سے چار روزہ خصوصی اجلاس شروع ہوگا جس میں نئے ارکان اسمبلی کو حلف دلایا جائے گا اورنئے اسپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ نئے منتخب ارکان اسمبلی، آج اور کَل حلف لیں گے۔ پروٹیم اسپیکر اسٹیفن مرانڈی نئے ارکان کو حلف دلائیں گے۔ ہیمنت سورین حکومت کے، اع...