February 3, 2025 9:40 AM
جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔
جاپان کی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ اُس نے اپنے نئے H3 راکٹ کے ذریعے، سمت اور جائے وقوعہ تلاش کرنے والے سیارچے کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا ہے۔ جاپان کی طرف سے اِس سیارچے کو بھیجنے کا مقصد، جائے وقوعہ کا، مزید باریکی کے ساتھ پتہ لگانا ہے۔ امید ہے کہ یہ سیارچہ تقریباً دو ہفتے می...