February 6, 2025 10:17 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے سکریٹری جنرل Nurlan Yermekbayev کے ساتھ میٹنگ کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُنہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل نئی دلّی میں شنگھائی تعاون تنظیم SCO کے سکریٹری جنرل Nurlan Yermekbayev کے ساتھ میٹنگ کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے اُنہیں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کے کام اور ایک...