February 21, 2025 9:59 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں روس کے اپنے ہم منصب Sergey Lavrov سے بھی ملاقات کی۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں روس کے اپنے ہم منصب Sergey Lavrov سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے بھارت-روس دو طرفہ تعاون کے سلسلے میں جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر خارجہ نے جی-ٹوینٹی وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر جنوبی افریقہ کے صدر Cyril Ramaphosa سے بھی ملاقا...