ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 14, 2024 11:33 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نئی دلی میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رِینجَل کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نئی دلی میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رِینجَل کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع، سائنس اور ٹیکنالوجی، سیاحت، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں سمیت باہمی تعلقات کے تمام تر پہ...