ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 25, 2024 10:51 AM

بھارت، اٹلی کو ایک کلیدی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے، جو یوروپ میں اُس کا ایک اہم اتحادی ہے اور بحیرہئ روم خطے میں ایک بہت ہی بااثر ملک ہے: ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت، اٹلی کو ہمیشہ ایک کلیدی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے، جو یوروپ میں اُس کا ایک اہم اتحادی ہے اور بحیرہئ روم کے خطے میں ایک بہت ہی بااثر ملک ہے۔ روم میں بھارتی سفارتخانے کی نئی چانسری کا افتتاح کرتے ہوئے ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ د...