February 17, 2025 9:52 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل Oman کی راجدھانی مسقط میں، بحرِ ہند خطّے سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ماریشس، مالدیپ، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ میٹنگیں کیں۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل Oman کی راجدھانی مسقط میں، بحرِ ہند خطّے سے متعلق کانفرنس کے موقع پر ماریشس، مالدیپ، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ میٹنگیں کیں۔ ماریشس کے اپنے ہم منصب Dhananjay Ritish Ramful کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران جے شنکر نے دونوں ملکوں کے در...