ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 7, 2025 9:49 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ میٹنگ کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور یونان کے وزیر خارجہ George Gerapetritis نے کل نئی دلّی میں دوطرفہ میٹنگ کی۔ دونوں لیڈروں نے باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میٹنگ کے دوران ڈاکٹر جے شنکر نے بھارت-یونان شراکت داری کی اہمیت کو اُجاگر کیا اور کہا کہ بھارت ی...