December 7, 2024 10:22 AM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قطر میں منعقدہ دوحہ فورم میں شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قطر میں منعقدہ دوحہ فورم میں شرکت کریں گے۔ دوحہ فورم کا یہ 22واں ایڈیشن ہے، جس کا موضوع ہے ”اختراع سے متعلق لوازم“۔ کَل وزیر خارجہ بحرین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اپنے ہم منصب ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد کے ساتھ چوتھے بھارت-بحرین مشترکہ ہائی کمیشن کی م...