ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 15, 2025 9:44 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل دیر رات جرمنی میں، میونخ سکیورٹی کانفرنس سے الگ، یوکرین کے اپنے ہم منصب Andrii Sybiha سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل دیر رات جرمنی میں، میونخ سکیورٹی کانفرنس سے الگ، یوکرین کے اپنے ہم منصب Andrii Sybiha سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے کے حل سے متعلق جاری کوششوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ انہوں نے بھارت-یوکرین دوطرفہ تعاون کو مزید آگے بڑھانے پر بھی بات چیت ...