September 28, 2024 2:20 PM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی اناسی ویں جنرل اسمبلی کے، ایک اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کریں گے۔
وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نیویارک میں وزراء خارجہ کی BIMSTEC غیررسمی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ BIMSTEC رہنماؤں کی آئندہ سربراہ میٹنگ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد کی گئی۔ انھوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ انھوں نے صحت، خوراک کی یقینی فراہمی، تجارت، سرمایہ کاری، معیش...